jinnah house

جناح ہاﺅس جلاﺅ گھیراﺅ،عمران خان کی بہنوں کی ضمانت میں توسیع

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) جناح ہاﺅس جلاﺅ گھیراﺅ کیس کی سماعت ،عمران خان کی بہنوں کی ضمانت میں توسیع کر دی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میںکیس کی سماعت ہوئی ،بانی تحریک انصاف کی بہنوں اور اسد عمر کی عبوری ضمانتوں میں نو جنوری تک توسیع کر دی ۔

یہ بھی پڑھیں : ”مثالی ماں “علاج کیلئے اسلام آباد منتقل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں