asad omer

عسکری ٹاور کیس میں اسد عمر کی ضمانت خارج

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) عسکری ٹاور جلاﺅ گھیراﺅ کیس میں اسد عمر کی ضمانت خارج کر دی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت نے کیس کی عدم پیروی کی بنیاد پر تحریک انصاف کے سابق رہنما کی ضمانت خارج کر دی ۔

یہ بھی پڑھیں : جناح ہاﺅس جلاﺅ گھیراﺅ،عمران خان کی بہنوں کی ضمانت میں توسیع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں