fawad ch

فواد چوہدری ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے حوالے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے سابق وزیر فواد چوہدری کو راہداری ریمانڈ پر محکمہ اینٹی کرپشن کے حوالے کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں فواد چوہدری کیخلاف محکمہ اینٹی کرپشن کے مقدمہ کی سماعت ہوئی ،عدالت نے ایک روزہ راہداری ریمانڈ منظور کرتے ہوئے اینٹی کرپشن کے حوالے کرنے کا حکم جاری کر دیا ۔

یہ بھی پڑھیں : عسکری ٹاور کیس میں اسد عمر کی ضمانت خارج

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں