murad shah

”لاڈلا روزانہ کمرے میں بیٹھ کرمیٹنگ کرتاہے “پیپلز پارٹی رہنماﺅں کے نواز شریف پرمسلسل وار

سکھر (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا ہے کہ لاڈلا روزانہ ایک کمرے میں بیٹھ کر میٹنگ کرتاہے ،کوئٹہ گیا تو ہوٹل میں میٹنگ کر کے آ گیا ۔
سکھر میںتقریب سے خطاب میںمراد علی شاہ نے کہا کہ لاڈلا کمرے سے باہر ہی نہیں نکل رہا ،2013کے الیکشن میں ووٹوں کی گنتی چل رہی تھی کہ لاڈلے کی جیت کا اعلان کر دیا گیا ،اگست میں اسمبلیاں تحلیل ہوئیں ،اکتوبر میں الیکشن ہو گئے ہوتے تو بلاول بھٹو آج وزیراعظم ہوتے۔

یہ بھی پڑھیں : فواد چوہدری ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے حوالے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں