sara murder case

سارہ انعام قتل کیس کا فیصلہ محفوظ14دسمبر کو سنا یاجائے گا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں پیش آنے والے اہم قتل کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سیشن جج ناصر جاوید 14دسمبر کو سارہ انعام قتل کیس کا فیصلہ سنائیں گے ،کیس کی سماعت کے دوران دونوں فریقوں کے وکلا کی جانب سے حتمی دلائل سننے کے بعد جج نے فیصلہ محفوظ کر لیا ۔

یہ بھی پڑھیں : ”مثالی ماں “علاج کیلئے اسلام آباد منتقل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں