PTI office sealed

بلوچستان میں تحریک انصاف کا سیکرٹریٹ سیل

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران حکومت نے تحریک انصاف کا سیکرٹریٹ سیل کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق مقامی انتظامیہ نے تحریک انصاف کا سیکرٹریٹ سیل کر دیا ،پی ٹی آئی کی مقامی قیادت نے دفتر کوزبردستی بند کرنے کو نگران حکومت کی جانب سے انتقامی کارروائی قرار دیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : حماد اظہر سمیت 10ملزم اشتہاری قرار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں