کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شہر قائد میں زندگی بچانے والی ادویات مارکیٹ سے غائب ،بلیک میں فروخت جاری ۔
نجی ٹی وی کے مطابق مارکیٹ میں ادویات کی قلت کے باعث مریض سخت پریشانی کا شکار ہیں ،انسولین مرگی سمیت بہت سی ادویات مارکیٹ کے بجائے بلیک میں فروخت ہو رہی ہیں ،مریضوں نے انتظامیہ سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : لیاری گینگ کے سرغنہ عزیر بلوچ کی بریت چیلنج