نئی دلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ کے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کیخلاف درخواستیں مسترد کر دیں ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کیخلاف درخواستیں مسترد کرتے ہوئے بھارتی صدر کے فیصلے کو درست قرار دیدیا ہے ،عدالت نے کہا کہ ہر فیصلے کو قانونی دائرے میں نہیں لایا جا سکتا ۔
