لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں موٹر سائیکل رکشہ کو رجسٹرڈ کرنے کی منظوری دیدی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب میں چنگ چی رکشہ کو قانونی حیثیت دینے کیلئے قانون میں ترامیم منظور کر لی گئیں ،موٹر سائیکل رکشہ کو رجسٹرڈ کیا جائے گا ،فیصلہ نگران وزیر اعلیٰ کی سربراہی میں کابینہ اجلاس میں کیا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں : گھر بیٹھے آن لائن لائسنس حاصل کریں ،پنجاب میں ای لرننگ لائسنس ایپ کا افتتاح