کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے افسر کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم جاری کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق عدالت نے گلبرگ ٹاﺅن میں غیر قانونی تعمیرات کو روکنے کے حکم پر کارروائی نہ کرنے پرڈپٹی ڈائریکٹر ایس بی سی اے کا شناختی کارڈبلاک کرنے کا حکم جاری کیا ۔
