اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اینٹی کرپشن کی جانب سے عدالت سے مزید سات دن کا جسمانی ریمانڈ دینے کی استدعا کی گئی جسے مسترد کر دیا گیا ،سول جج غلام اکبر نے فواد چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیدیا ۔
یہ بھی پڑھیں : خدیجہ شاہ کی گرفتاری ،کوئٹہ لیجانے کی تیاری