اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران وزیراعظم کی وزارت داخلہ آمد ،پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انوارالحق کاکڑ کا وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے استقبال کیا ،وزیراعظم نے شہدا گیلری کا افتتاح کیا اور نئی ویزا رجیم پالیسی کا اجرا کر دیا ۔نگران وزیراعظم نے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا ،شہدا کے لواحقین سے ملاقات بھی کی ۔
یہ بھی پڑھیں : عمران کی جیل ٹرائل کیخلاف درخواست پر پیشرفت ،چیف جسٹس سے فل کورٹ بنانے کی سفارش