bail accepted

عمران خان کی 3شاہ محمود کی 2کیسوں میں ضمانت

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی تحریک انصاف عمران خان کی تین اور شاہ محمود قریشی کی دو کیسوں میں ضمانت منظور ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت نے ضمانتیں منظور کرتے ہوئے ملزمان کو تیس ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا ،توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کل تک کیلئے ملتوی کر دی گئی ۔

یہ بھی پڑھیں : عمران کی جیل ٹرائل کیخلاف درخواست پر پیشرفت ،چیف جسٹس سے فل کورٹ بنانے کی سفارش

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں