dollar

ڈالر کی قیمت میں اضافہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قیمت میں 3پیسے کا اضافہ ہوا ،قیمت میں اضافے کے بعد ڈالر 283روپے 89پیسے پربند ہوا ۔

یہ بھی پڑھیں : دہشتگردوں ،جرائم پیشہ افرادک و روکنے کیلئےطورخم بارڈر پر جدید ویزا سسٹم نصب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں