کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کاروباری دن کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 42پیسے کی کمی ہوئی ہے ،قیمت میں کمی کے بعد ڈالر 283روپے 48پیسے میں ٹریڈ ہو رہا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں ؛ بھٹوپھانسی کیس کی آج سپریم کورٹ میں سماعت