cypher case

اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت شروع ،عمران خان ،شاہ محمود پر آج فرد جرم عائد کی جائیگی

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات نے اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت شروع کر دی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان اور شاہ محمود عدالت میں موجود ہیں ،سابق خاتون اول بشریٰ بی بی اور شاہ محمود کی صاحبزادیاں بھی عدالت میں سماعت دیکھنے کیلئے موجود ہیں ،سائفر کیس میں آج بانی تحریک انصاف عمران خان اور شاہ محمود پر فرد جرم عائدکیے جانے کا امکان ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : بھٹوپھانسی کیس کی آج سپریم کورٹ میں سماعت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں