qasuri suggestion

بھٹو ریفرنس کو لوگ انتخابی مہم میں استعمال کر سکتے ہیں ،عام انتخابات کے بعد سنا جائے ،قصوری کا موقف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم ذولفقار علی بھٹو کیخلاف قتل کیس میں مقدمے کے مدعی احمد رضا نے ریفرنس پر سماعت کو عام انتخابات کے بعد سننے کی تجویز دیدی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق احمد رضا قصوری نے کہا کہ اس ریفرنس پر سماعت عام الیکشن کے بعد کی جائے کیونکہ خدشہ ہے کہ کچھ لوگ اسے اپنی انتخابی مہم میں استعمال کر سکتے ہیں ۔چیف جسٹس نے اس کے جواب میں کہا کہ پہلے ہی کافی تاخیر ہو چکی ہے اس لیے ہم اسے اتنی دیر تک نہیں لٹکا سکتے ۔

یہ بھی پڑھیں : ریفرنس میں تاخیر پر چیف جسٹس کا اظہار افسوس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں