mandi bahaudin case

منڈی بہاﺅالدین حلقہ بندی کیس پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے منڈی بہاﺅالدین کے حلقہ بندی کیخلاف کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا ہے ۔یاد رہے کہ منڈی بہاﺅالدین میںحلقہ بندی کیخلاف عدالت میں کیس دائر کیا گیا تھا ۔

یہ بھی پڑھیں : قائد عوام شہید بھٹو کیلئے انصاف چاہیے،عدلیہ کیلئے یہ کیس ایک امتحان ہے ،بلاول

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں