قمبر (مانیٹرنگ ڈیسک) سیلاب متاثرین کے خیمے میں آگ لگنے سے تین بچے جھلس کر جاں بحق ہو گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق قمبر میں مقیم سیلاب زدگان کے خیمے میں آگ بڑھک اٹھی ،حادثہ میں تین بچے جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے ،ریسکیو والوں کا کہنا ہے کہ خیمے میں آگ لگنے کے وجہ جلتی ہوئی موم بتی کا گرنا تھا ۔
یہ بھی پڑھیں : ڈی آئی خان میں دہشتگرد حملے ،25فوجی شہید،سیکیورٹی فورسز کے خفیہ آپریشن،27دہشتگرد ہلاک