لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی رہنما خدیجہ شاہ کا راہداری ریمانڈ معطل کرنے کی استدعا مسترد۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں خدیجہ شاہ کے دو روزہ راہداری ریمانڈ کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دورکنی بنچ نے خدیجہ شاہ کے راہداری ریمانڈ کو معطل کرنے کی درخواست کو مسترد کر دیا۔عدالت نے ملزمہ کی درخواست پر پراسیکیوشن سمیت دیگر سے جواب طلب کرلیا، سماعت 14 دسمبر تک کیلئے ملتوی کر دی گئی ۔
یہ بھی پڑھیں : نواز شریف العزیزیہ ریفرنس میں بھی بری