لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی دارالحکومت میں خواتین اور بچیوں سے زیادتی کے واقعات میں اضافہ ،گیارہ ماہ میں 854کیسز رپورٹ ۔
نجی ٹی وی کے مطابق زیادتی کے واقعات میں کینٹ ڈویژن 241کیسز کے ساتھ پہلے نمبر پر رہا ،صدر ڈویژن 197کیسز کے ساتھ دوسرے ،ماڈل ٹاﺅن 139کیسز ،اقبال ٹاﺅن 57کیسز ،سول لائنز 52کیسز ،سٹی ڈویژن 45کیسز کے ساتھ چھٹے نمبر پر رہا ۔
یہ بھی پڑھیں : نواز شریف العزیزیہ ریفرنس میں بھی بری