اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر ،کل اڈیالہ جیل میں سماعت ہو گی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق بانی تحریک انصاف عمران خان اور فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی کل 10بجے اڈیالہ جیل میں سماعت ہو گی ،یاد رہے کہ عمران خان اور فواد چوہدری پر الیکشن کمیشن کی توہین کا الزام ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : نواز شریف العزیزیہ ریفرنس میں بھی بری