اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک کو چلا لیں یا نیب کے ادارے کو چلا لیں ،ناانصافی پر ملک نہیں چلا کرتے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق شاہد خاقان نے کہا کہ نواز شریف کو ہٹا کر سزا دی گئی ،ساڑھے پانچ سال بعد بری کر دیا گیا اور کہا جا رہا ہے کہ انصاف ہو گیا ،ساڑھے پانچ سال کا حساب کون دے گا ،ایسے تو ملک نہیں چل سکتے ،میں الیکشن نہیں لڑوں گا ۔
یہ بھی پڑھیں : توہین الیکشن کمیشن کیس ،جیل ٹرائل کیخلاف درخواست پر فل بینچ تشکیل