اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے چھ رکنی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلئینز کے ٹرائل کے کیس کی سماعت کی ،فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے ٹرائل کالعدم قرار دینے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر چھ رکنی بینچ نے فیصلہ محفوظ کر لیا ،فیصلہ آج ہی سنا دیا جائے گا ۔
