electricity price

بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کی تیاری

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شہر قائد کیلئے بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کی تیاری ،حکومت نے نیپرا کو درخواست بھیج دی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نگران وفاقی حکومت نے کراچی کیلئے بجلی 1.72روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کیلئے نیپرا کو درخواست جمع کر ادی ہے ،قیمت میں اضافہ گزشتہ مالی سال کی دوسری اور تیسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : ”جمہوریت چلانی ہے تو ڈکٹیشن بند کرنا ہو گی “بلاول بھٹو کا پشاور بار سے خطاب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں