اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں پہلی قومی خلائی پالیسی کی منظوری دے دی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے ملک کی پہلی قومی خلائی پالیسی کی منظوری دیدی ہے ،نگران وزیراعظم نے وزارت آئی ٹی کی نیشنل سپیس پالیسی کی کوششوں کو سراہا ہے ،وہ چاہتے ہیں کہ فارما انڈسٹری بھی ترقی کرے ۔
یہ بھی پڑھیں : سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود پر فرد جرم عائد