alema khan

”سب پر دباﺅ ہے ،انصاف ہوتا نظر نہیں آ رہا “علیمہ خان کی اڈیالہ جیل کے باہرگفتگو

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی تحریک انصاف کی ہمشیرہ نے عدالتوں میں انصاف پر سوال اٹھا دیے ۔
اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں علیمہ خان نے کہا کہ کمرہ عدالت میں ڈبے بنا دیے گئے ہیں ،سمجھ سے باہر ہے کہ نہ جانے کس چیز کا خوف ہے ،انصاف ہوتا نظر نہیں آ رہا ،ایسا لگ رہا ہے کہ اپنے ملک میں نہیں کسی اور ملک میں بیٹھے ہیں ،میڈیا کے بغیر فری ٹرائل نہیں ہو سکتا ،سب پر دباﺅ ڈالا جا رہا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : ”نہیں ہوتا بینچ سے الگ ،کیا کر لیں گے “وکلا کے اعتراض پر جسٹس طارق کا جواب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں