shaheen afridi

شاہین آفریدی ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان مقرر

پرتھ (مانیٹرنگ ڈیسک) شاہین شاہ آفریدی کو قومی کرکٹ ٹیسٹ ٹیم کا نائب کپتان مقرر کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق دورہ آسٹریلیا کے دوران ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود اور نائب کپتان شاہین آفریدی ہو ں گے ،پاکستان اور آسٹریلیا کا پہلا ٹیسٹ میچ کل سے پرتھ میں شروع ہو گا ۔

یہ بھی پڑھیں : راولپنڈی ایکسپریس آئی ایل ٹی 20 کے لیگ ایمبیسیڈر مقرر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں