PTI

پولیس کی گاڑیاں جلانے کا مقدمہ ،تحریک انصاف کے 9رہنما اشتہاری قرار

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشتگردی عدالت نے تحریک انصاف کے نو رہنماﺅں کو اشتہاری قرار دیدیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی رہنماﺅں کو نو مئی کو پولیس کی گاڑیاں جلانے کے مقدمہ میں اشتہاری قرار دیا گیا ،اشتہاری قرار دیے جانے والوں میں اعظم خان سواتی ،حافظ فرحت ،مراد سعید ،امتیاز شیخ ،حماد اظہر ،زبیر نیازی اور فرخ حبیب شامل ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : سپریم کورٹ کے بینچ کافوجی عدالتوں کے حق میں فیصلہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں