لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس کو تحریک انصاف کے رہنما عمر سرفراز چیمہ اور اعجاز چوہدری سے تفتیش کرنے کی اجازت مل گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں پولیس نے گلبرگ میں پولیس کی گاڑیاں جلانے کے کیس میں تفتیش کی اجازت مانگی ،عدالت نے سابق گورنر پنجاب عمر چیمہ اور اعجاز چوہدری سے جیل میں تحقیقات کرنے کی اجازت دیدی۔
یہ بھی پڑھین : پولیس کی گاڑیاں جلانے کا مقدمہ ،تحریک انصاف کے 9رہنما اشتہاری قرار