سوئس آئل مارکیٹنگ کمپنی نے پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے معاہدہ کرلیا

سوئس آئل مارکیٹنگ کمپنی نے پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے معاہدہ کرلیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )سوئس آئل مارکیٹنگ کمپنی نے پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے معاہدہ کرلیاجس کے تحت کمپنی ملک میں 10 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹریفوگیورا معاہدے کے تحت پاکستان کو پیٹرولیم مصنوعات طویل مدتی معاہدے کے تحت سپلائی ہوں گی،سوئس ٹریفیگیورا کمپنی کی ذیلی کمپنی پیوما ایڈمور کے 550پیٹرول پمپس پر سرمایہ کاری کرے گی اور سوئس کمپنی پاکستان میں نجی گروپ کیساتھ مشترکہ ایل پی جی کاروبار بھی بڑھائے گی۔

یہ بھی پڑھیں : نگران وزیر خزانہ کی الیکشن کمیشن آمد, ملاقات کو خفیہ رکھنے کوشش

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں