سپریم کورٹ میں شوکت صدیقی کیس کی سماعت شروع

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ میں سابق جج شوکت صدیقی کے کیس کی سماعت شروع ہو گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ہائیکورٹ کے سبکدوش کیے جانے والے جج شوکت صدیقی کیس کی سماعت براہ راست نشر کی جا رہی ہے ،چیف جسٹس قاضی فائز کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ کیس کی سماعت کر رہا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں