suicide attack

ٹانک پولیس لائن پر خود کش حملہ ،2اہلکار جاں بحق

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹانک پولیس لائن پر خود کش حملہ ،دو اہلکار مارے گئے ،دو زخمی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق دہشتگرد نے پولیس لائن پر حملہ میں خود کو دھماکے سے اڑا لیا ،دھماکہ میں دو اہلکار جاں بحق جبکہ دو زخمی ہو گئے ،زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں : سپریم کورٹ میں شوکت صدیقی کیس کی سماعت شروع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں