پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں غیر قانونی مقیم افغانوں کی واپسی کا سلسلہ جاری ،مجموعی تعداد چار لاکھ سے زیادہ ہو گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق افغانیوں کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے ،ایک دن میں مزید دوہزار افغانی اپنے وطن واپس چلے گئے ،اب تک افغانستان واپس جانے والوں کی تعداد چار لاکھ سے زائد ہو چکی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : ٹانک پولیس لائن پر خود کش حملہ ،2اہلکار جاں بحق