اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد بار ایسوسی ایشن نے سینیئر وکیل شیر افضل خان مروت کی فوری رہائی کا مطالبہ کر دیا۔
اسلام آباد بار نے اپنے اعلامیہ میں گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وکیل شیر افضل کو رہا نہ کیا گیا تو تمام وکیل اپنے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں : سپریم کورٹ میں شوکت صدیقی کیس کی سماعت شروع