rain snowfall

پنجاب ،کے پی اور بلوچستان میں بارش ،برفباری محکمہ موسمیات کی آئیندہ 3دن کی پیشگوئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب ،خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں بارشوں اور برفباری کی پیش گوئی کر دی گئی ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواﺅں کا سسٹم آج سے ملک پر اثر انداز ہونا شروع ہو گا،کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر شہروں میں بارش کا امکان بتایا گیا ہے ۔دوسری جانب پنجاب اور خیبر پختونخوا میں کل سے 18دسمبر تک بارش جبکہ پہاڑی علاقوں میں برفباری بتائی جا رہی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : پنجاب میں دھند میں اضافہ ،کئی مقامات پر حادثات

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں