rocket fire

جعفر آباد کے گاﺅں پر راکٹ حملے

جعفر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے ضلع جعفر آباد میں گاﺅں پر راکٹ حملے ،ایک خاتون زخمی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نامعلوم افراد نے جعفر آباد کے نواحی گاﺅں عبدالرشید جکھرانی پر راکٹوں سے حملہ کیا ،گاﺅں پر حملہ آوروں نے پانچ راکٹ لانچر فائر کیے ،حملہ میں گاﺅں کی رہائشی خاتون زخمی ہو گئی جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں : ٹانک پولیس لائن پر خود کش حملہ ،2اہلکار جاں بحق

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں