peshawar highcourt

پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو” بلے“کے نشان پر حتمی فیصلے سے روک دیا

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو انٹرا پارٹی الیکشن کے بعد انتخابی نشان پر بھی حتمی فیصلے سے روک دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی کے انتخابی نشان بلے بارے حتمی فیصلے سے روک دیا ہے ،عدالت میں پی ٹی آئی کے 18دسمبر کو الیکشن کمیشن نوٹس کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی ،عدالت نے انٹرا پارٹی اور انتخابی نشان کیس کو یکجا کرتے ہوئے سماعت 19دسمبر تک کیلئے ملتوی کر دیا ۔

یہ بھی پڑھیں : سابق آئی ایس آئی سربراہ کو نوٹس جاری ،شوکت صدیقی کیس میں جواب طلب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں