پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹانک میں پولیس لائن پر دہشتگرد حملہ میں تین اہلکار جاں بحق ،جوابی کارروائی میں تین دہشتگرد مار دیے گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق دہشتگردوں نے پولیس لائن پر حملہ کیا جس میں تین اہلکار جاں بحق ہو گئے ،سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں تین دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ،فورسز کا علاقہ میں کلئیرنس آپریشن جاری ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : سابق آئی ایس آئی سربراہ کو نوٹس جاری ،شوکت صدیقی کیس میں جواب طلب