halqa bandi decission

این اے 35-36کی حلقہ بندیاں کالعدم قرار،اسلام آباد ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے این اے 35اور 36کی حلقہ بندیاں کالعدم قرار دے دیں ۔
نجی ٹی وی کے مطابق عدالت نے تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن فریقین کو دوبارہ سنکر ازسرنو حلقہ بندی کرے ،درخواست گزار کا موقف سنکر ٹھوس فیصلہ کرے ۔

یہ بھی پڑھیں : ”نگران وزیراعظم غیر آئینی ،عہدے سے ہٹایا جائے“لاہور ہائیکورٹ میں انٹرا کورٹ اپیل دائر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں