لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے بعد ن لیگ نے بھی لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف فریق بننے کا فیصلہ کرلیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ن لیگ کی قیادت نے اپنی قانونی ٹیم کو لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف پٹیشن تیار کرنے کی ہدایت کر دی ہے ،ق لیگ اور استحکام پاکستان پارٹی نے بھی لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : ”انتخابات میں تاخیرکسی صورت قبول نہیں “زرداری کا ہائیکورٹ کیس میں پارٹی بننے کا فیصلہ