ہمایوں اختر بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کو تیار،آج آئی پی پی میں شمولیت کا اعلان کرینگے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے سابق رکن اسمبلی ہمایوںاختر نے پارٹی کو خیر آباد کہنے کا فیصلہ کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ہمایوں اختر آج استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دینگے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں