کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی دارالحکومت سمیت بلوچستان کے شمالی اور بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری ،سردی میں اضافہ ۔
نجی ٹی وی کے مطابق کوئٹہ میں ہلکی بارش ہوئی جبکہ زیارت ،مسلم باغ اور مہتا زئی میں برفباری ہوئی ،بارش اور برفباری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ۔
یہ بھی پڑھیں : غازی بروتھا جھیل سے 3بوری بند لاشیں برآمد