لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈیفنس میں کار کی ٹکر سے6افراد کی ہلاکت کے کیس کی سماعت ،ملزم کے ریمانڈ میں توسیع ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے کیس کی سماعت کی ،عدالت نے ملزم افنان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14روز کی توسیع کے احکامات جاری کر دیے ۔
یہ بھی پڑھیں : دنیا کے گندے شہروں میں لاہور کا پہلا نمبر