babar satar

ڈی سی اسلام آباد کیخلاف کیس میں پیشرفت16جنوری سے کیس کی روزانہ سماعت کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کیخلاف توہین عدالت کیس میں اہم پیشرفت ،کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کا فیصلہ ۔
نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس بابر ستار نے ایک صفحہ کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ،حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ وکلا کی عدم دستیابی کی وجہ سے کیس کی سماعت نہ ہو سکی ،سولہ جنوری سے کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت ہو گی ،ڈی سی اسلام آباد کوئی دستاویز جمع کرانا چاہیں تو کرا سکتے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : کار کی ٹکر سے 6افراد کی ہلاکت کا کیس ،ملزم افنان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں