اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیب نے جہلم پنڈ دادن خان روڈ کرپشن کیس میں فواد چوہدری کو گرفتار کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نیب نے فواد کی گرفتاری کیلئے اسلام آباد کی سپیشل کورٹ سے اڈیالہ جیل میں وارنٹ تعمیل کی اجازت لی تھی ،نیب عدالت سے فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کرے گی ۔
یہ بھی پڑھیں : زرداری کااہم مشن پر بلوچستان جانے کا فیصلہ