پنجاب بھر کے امتحانات کے شیڈول کا اعلان کردیاگیا

پنجاب بھر کے امتحانات کے شیڈول کا اعلان کردیاگیا

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر)لاہور سمیت پنجاب بھر کے نو تعلیمی بورڈز نے میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحانات کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق میٹرک کے امتحانات یکم مارچ 2024اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 15 اپریل 2024کو منعقد ہوں گے۔اس سلسلے میں پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈز نے سکولوں کو مراسلہ جاری کر دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں