اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصا ف کے جنرل سیکرٹری عمر ایوب کی مقدمات کی تفصیلات جاننے سے متعلق درخواست
نجی ٹی وی کے مطابق نیب ،ایف آئی اے ،کے پی اور اسلام آباد پولیس نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جواب جمع کرا دیا ،پنجاب حکومت کو رپورٹ کیلئے کل تک کی مہلت دیدی گئی ۔چیف جسٹس نے کہا کہ درخواست گزار سیاسی شخصیت ہیں اور الیکشن میں حصہ لینا چاہتے ہیں ،سنکو خدشہ ہے کہ کاغذات جمع کرنے جائیں تو گرفتار نہ کر لیے جائیں ۔
یہ بھی پڑھیں : پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیخلاف سماعت شروع