بہاولپور (مانیٹرنگ ڈیسک) دھند کے باعث مسافر وین اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ،چار مسافر جاں بحق ہو گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق حادثہ بہاولپور میں حاصل پور روڈ پر پیش آیا ،دھند کے باعث حادثہ پیش آیا ،سات مسافر زخمی ہوئے جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں : وکیل کے کوٹ کی جیب میں موبائل دھماکہ