imran khan

توہین الیکشن کمیشن کیس ،جیل ٹرائل روکنے کی درخواست مسترد

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان کی جیل ٹرائل روکنے کی درخواست مسترد کر دی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے 3 رکنی بینچ نے بانی پی ٹی آئی کی توہین الیکشن کمیشن میں جیل ٹرائل کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے جیل ٹرائل روکنے کی درخواست کو مسترد کردیا اور الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں : پی ٹی آئی ورچوئل جلسے میں 40لاکھ افراد شامل ہوئے،اکبر ایس بابر پلانٹڈ آدمی ہے ،چیئرمین بیرسٹر گوہر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں